the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،24اگسٹ(ایجنسی) دنیا کے سب سے بڑے ایئر کرافٹ نے بدھ کو کریش لینڈنگ کی اور ایئر کرافٹ کو کچھ نقصان ہوا. تقریبا ایک ہفتے پہلے اس ایئر کرافٹ نے اپنی پہلی ٹیسٹ پرواز بھری تھی.

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، 25 ملین یورو کے اخراجات سے تیار اس ایئر کرافٹ کاک پٹ Aircraft Cockpitمیں کچھ نقصان ہوا ہے. 


18px; text-align: start;">
یہ طیارہ اپنی دوسری پرواز کے دوران ٹیلیفون پول سے ٹکرا گیا اور گر کر تباہ ہو گیا. حادثے میں طیارے کے عملہ کے تمام اراکین محفوظ ہیں.

airlander 10 نام کے اس ایئر کرافٹ کی لمبائی 302 فٹ ہے اور اونچائی آٹھ مالے کی بلڈنگ کی طرح ہے. اس کی قیمت 40 ملین ڈالر اور اس کا نام Martha Gwyn کے نام پر رکھا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.